: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش میں ہاتھرس ضلع کے سکندرا راؤعلاقے میں مویشی چوروں نے کل رات دو پولیس اہلکاروں پر حملہ کرکے انہیں زخمی کر دیا۔پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ سکندرا راؤقصبے میں کل رات حاکم پرساد کے
باڑے سے مویشی چوری کرنے والے گروہ
کے بدمعاش دو بھینس اور ایک گائے چوری
کرکے لے جارہے تھے، آہٹ ہونے پر حاکم پرساد جاگ گئے اور پولیس کو اطلاع دی۔اس اطلاع پر گشت پر نکلی پولیس کے دو کانسٹیبل اوما شنکر یادو اور اروند کمار موقع پر پہنچے اور انہوں نے دو مویشی چوروں کو پکڑ لیا۔